اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

 ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئےبنگلادیش کےاسکواڈ میں دو تبدیلیاں

sports

بنگلا دیش ( کوہسار نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےلیے بنگلا دیش کے 15 رکنی اسکواڈ میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، بیٹر صابر رحمان اور آل راؤنڈر محمد سیف الدین اسکواڈ سے باہر ہوگئے۔

بی سی بی (بنگلادیش کرکٹ بورڈ) کے مطابق سومیا سرکار اور شریف الاسلام کو بنگلادیش کے 15 رکنی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بنگلادیش کرکٹ ٹیم کی قیادت شکیب الحسن کریں گے۔

دیگر کھلاڑیوں میں نجم الحسین، لٹن کمار داس، عفیف حسین، یاسر علی چوہدری، مصدق حسین، نورالحسن، مہدی حسن مرزا، تسکین احمد اور مستفیض الرحمان شامل ہیں۔

حسن محمود، نسیم احمد اور عبادت حسین بھی بنگلادیشی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481