اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردی، 2 کشمیری نوجوان شہید

18 7

 

اسلام آباد(کوہسار نیوز)مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی نہ رُک سکی، اور قابض بھارتی فوج نے آج ضلع کپواڑہ میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔

 

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دونوں کشمیری نوجوانوں کو محاصرے اور تلاشی کی آڑ میں شہید کیا گیا۔

 

کے ایم ایس کے مطابق علاقے میں قابض بھارتی فوج کا محاصرہ اور تلاشی آخری خبریں آنے تک جاری تھی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481