اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آئی پی ایل فرنچائز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا آئیڈیا چُرا لیا

12 10

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی فرنچائز سن رائزرز حیدرآباد نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا آئیڈیا چُرا لیا۔
آئی پی ایل کی فرنچائز سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیم نے اپنے اسکواڈ کا اعلان کیا جس میں کھلاڑیوں کے پاسپورٹ پر تصاویر چسپاں تھیں، جیسا کہ پی سی بی نے دورہ نیدر لینڈز کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں کے ناموں کے اعلان کے طور پر کیا تھا، جس میں پلئیرز کے کوائف موجود تھے۔
بھارتی فرنچائز کی ایسی ویڈیو پر پاکستانی صارفین نے پی سی بی کے آئیڈیا کی کاپی قرار دیا
قبل ازیں دورہ نیدر لینڈز کے لیے پی سی بی کی جانب سے کھلاڑیوں کا نئے انداز میں ناموں کا اعلان صارفین کو خوب بھایا تھا جبکہ آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈکپ نے اور ایشیاکپ سمیت دیگر کئی ایونٹس میں بھی پاکستانی ٹیم کی دلچسپ ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئیں تھیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481