اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کینیڈا میں فائرنگ سے پاکستانی نژاد شہری جاں بحق

6 7

کینیڈا کے شہروں مِسّی ساگا ،ملٹن اور ہملٹن میں فائرنگ کے واقعات، پاکستانی نژاد کینیڈین محمد شکیل اور ایک پولیس افسر ہلاک  جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔حملہ آور کو ہملٹن شہر میں ہلاک کر دیا گیا، حملہ آورکی شناخت 30 سال کے شان پیٹری کے نام سے کر لی گئی۔محمد شکیل ملٹن میں آٹو ورکشاپ کے مالک تھے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481