اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیموں پر جرمانہ عائد

11 20

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سلو اوور ریٹ پر پاکستان اور بھارت کی ٹیموں پر جرمانہ عائد کردیا۔
آئی سی سی کے مطابق پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کو سلو اوور ریٹ پر میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے۔
آئی سی سی کے مطابق مقرر وقت میں دونوں ٹیمیں دو دو اوورز پیچھے رہیں جس کے باعث کھلاڑیوں کو ایک اوور کا میچ فیس کے 20 فیصد جرمانہ ہوا۔
بھارتی کپتان روہت شرما اور پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے غلطی کے ساتھ جرمانے کو تسلیم کیا۔
خیال رہے کہ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے پہلے گروپ میچ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست ہوئی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481