اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی پر برج خلیفہ سبز ہلالی پرچم سے روشن 

9 7

پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی  کے موقع پر دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم  سے روشن کردیا گیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم کے رنگ میں دیکھا جاسکتا ہے۔دنیا کے بلند ترین ٹاور کو مخصوص ایل ای ڈی لائٹس کی مدد سے پاکستانی پرچم کی شکل دی گئی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481