اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نیدرلینڈز نے پاکستان کیخلاف اسکواڈ کا اعلان کردیا

19 4

نیدرلینڈز نے پاکستان کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
دونوں ممالک کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے میچ 16 اگست کو کھیلا جائے گا، نیدرلینڈز نے اپنے اسکواڈ میں تجربہ کار وکٹ کیپر بلے باز 38 سالہ ویسلے بیریسی کو واپس بلالیا ہے، انہوں نے سال 2019 سے بین الاقوامی کرکٹ نہیں کھیلی۔
نیدرلینڈ اسکواڈ
اسکاٹ ایڈورڈز (کپتان)، موسیٰ احمد، شاریز احمد، ویسلے بیریسی، لوگن وین بیک، ٹام کوپر، آرین دت، ارناو جین، ویو کنگما، ریان کلین، باس ڈی لیڈے، تیجا ندامانورو، ٹم پرنگل، میکس او ڈاؤڈ، وکرم سنگھ شامل ہیں۔
پاکستانی اسکواڈ
بابراعظم کپتان، شاداب خان، عبداللہ شفیق، فخر زمان، حارث رؤف، امام الحق، خوشدل شاہ، محمد حارث، محمد نواز، محمد رضوان، محمد وسیم جونیئر، نسیم شاہ، سلمان علی آغا، شاہین آفریدی، شاہنواز دہانی اور زاہد محمود شامل ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481