اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ویسٹ انڈیز کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ

24

پورٹ آف اسپین: بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق بھارت کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں شکست سے دوچار ہونے والی ویسٹ انڈیز ٹیم مقررہ وقت میں ایک اوور پیچھے بھی رہی، جس کی وجہ سے تمام کھلاڑیوں کو 20 فیصد میچ فیس جرمانہ کیا گیا۔
آئی سی سی میچ ریفری رچری رچرڈسن نے آن فیلڈ امپائرز کی جانب سے چارج عائد کیے جانے پر ویسٹ انڈین کرکٹرز پر جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا۔
میزبان کپتان نکولس پوران نے جرم قبول کرلیا، جس کی وجہ سے معاملے کی باقاعدہ سماعت کی ضرورت نہیں پڑی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481