اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بھارتی ٹیم ٹی20 ورلڈکپ جیت سکتی ہے، شاہد آفریدی

22 1

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے آسٹریلیا میں شیڈول آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے لیے بھارتی ٹیم کو فیورٹ قرار دیدیا۔
سماجی رابطے کیہ سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی ٹیم کی انگلینڈ کے خلاف سیریز میں جیت کے بعد ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ بھارت نے شاندار کرکٹ کھیلی ہے اور وہ سیریز جیتنے کا حقدار تھا، بھارتی بولرز بہت متاثر کن بالنگ کی۔
انہوں نے ٹوئٹ میں لکھا کہ یقینی طور پر اکتوبر میں شیڈول آسٹریلیا میں ہونے والے ورلڈکپ کے فیورٹ میں سے ایک ہوں گے۔
واضح رہے کہ ٹیسٹ سیریز ڈرا کرنے کے بعد بھارت نے تین ٹی20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز میں انگلیش ٹیم کو ہوم گراؤنڈ پر 1-2 سے اپنے نام کی تھی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481