اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شاہین آفریدی نے بطور ڈی ایس پی عہدہ سنبھال لیا

6 2

پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر شاھین آفریدی نے خیبر پختونخواہ پولیس میں بطور ڈی ایس پی عہدہ سنبھال لیا ۔۔۔شاھین آفریدی اسپورٹس کی بنیاد پر اعزازی پولیس افسر تعینات کیئے گئے ھیں جو کے پی پولیس کی طرف سے اسپورٹس ایمبیسیڈر کے طور پر نمائندگی کریں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481