Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ایس ایل کے حوالے سے بھارت جیسن رائے کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے لگا

1 4

لندن: انگلینڈ کے جارح مزاج اوپننگ بلےباز جیسن رائے پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے دیئے گئے اپنے حالیہ بیان کے بعد سرخیوں میں آگئے۔
اسکائی نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں انگلش بلےباز جیسن رائے کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوران کچھ چیزیں درست نہیں تھیں، لیگ کے دوران عجیب صورتحال تھی کیونکہ میں اچھی کرکٹ کھیل رہا تھا تاہم خوش نہیں تھا اور نہ لطف اندوز نہیں ہو رہا تھا۔
بھارتی میڈیا نے انٹرویو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر رپورٹ کیا اور یوں انگلش کرکٹر سرخیوں میں آگئے، رائے نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ کورونا وائرس کے دوران ہوٹلوں میں طویل قرنطینہ اور خاندان سے دوری پر پریشان تھے۔
ان کا کہنا تھا کہ میں بہت مہینوں تک مختلف لیگز اور بائیو ببل کے باعث خاندان دور تھا، گزشتہ سال 50 سے زائد دن ہوٹل میں گزارے اور پھر جنوری میں میرے بچے کی پیدائش ہوئی اور اس سے دور وقت گزارناپڑا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481