اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

انگلینڈ نے ون ڈے کا سب سے بڑا اسکور بناکر تاریخ رقم کردی

26

ایمسٹر ڈیم: انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے نیدرلینڈ کے خلاف ایک روزہ میچ میں 498 رنز کا پہاڑ کھڑا کرکے نیا ریکارڈ بنالیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق انگلینڈ اور نیدرلینڈ کے درمیان تین روزہ میچز کی سیریز کھیلی جارہی ہے جس کے پہلے ون ڈے میں انگلینڈ کی جانب سے چار وکٹ کے نقصان پر 498 رنز کا تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنالیا۔
انگلش ٹیم کی جانب سے فل سالٹ، ڈیوڈ ملان اور جوز بٹلر نے سنچریاں اسکور کیں، تینوں کھلاڑیوں نے بالترتیب تین چھکوں اور چودہ چوکوں 122، تین چھکوں اور نو چوکوں کی مدد سے 125 اور چودہ چھکوں اور سات چوکوں کی مدد سے 152 رنز کی اننگز کھیلی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481