اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بھارت میں فوجی بھرتیوں کے متنازع نظام کیخلاف مظاہرے پھوٹ پڑے

11

نئی دہلی: بھارت میں فوجی بھرتیوں کے نئے متنازع نظام کے خلاف مظاہرے پھوٹ پڑے۔ مشتعل افراد نے حکمراں جماعت بی جے پی کے دفتر کو نذر آتش کردیا ۔جلاؤگھیراؤ کے دوران بس اور نجی گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔
مقامی پولیس کے مطابق پرتشدد واقعات کے دوران مظاہرین ننے ریلوے کی کچھ املاک پر بھی حملہ کیا، جس میں دو مقامات پر بوگیاں جلا دی گئیں جب کہ پٹڑیوں اور ریلوے اسٹیشن کو بھی نقصان پہنچایا گیا۔ احتجاج کرنے والوں نے سڑکیں بلاک کردیں۔ ریاست بہار میں کم و بیش ایک درجن مقامات پر مظاہروں میں ہزاروں افراد نے فوجی بھرتیوں کے نئے نظام کے خلاف احتجاج کیا۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481