اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ورلڈ کپ سے قبل بھارت کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں آگ لگ گئی

ورلڈ کپ سے قبل بھارت کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں آگ لگ گئی

ورلڈ کپ سے قبل بھارت کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں آگ لگ گئی
ورلڈ کپ 2023 سے قبل کولکاتہ کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں آگ لگ گئی۔

ورلڈ کپ سے قبل بھارت کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں آگ لگ گئی

ورلڈ کپ سے قبل بھارت کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں آگ لگ گئی

بھارتی میڈیا کے مطابق آگ ڈریسنگ روم کی فالس چھت میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی جس کے نتیجے میں کمرے میں موجود کھلاڑیوں کی کٹس اور دیگر سامان جل کر راکھ ہو گیا۔
رپورٹس میں بتایا گیا کہ اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش پر کام کرنے والے افراد نے فوری طور پر انتظامیہ کو اطلاع دی،

جس کے بعد فائر بریگیڈ عملے نے کئی گھنٹوں کے بعد آگ پر قابو پالیا۔

یہ بھی پڑھیں بشریٰ بی بی وکلاء کے ہمراہ اٹک جیل پہنچ گئیں

واضح رہے کہ ایڈن گارڈنز ورلڈ کپ سیمی فائنل سمیت ٹورنامنٹ کے پانچ میچوں کی میزبانی کرے گا۔
اس کے علاوہ پاکستان بھی اس میدان میں 31 اکتوبر اور 11 کو اپنے میچز کھیلے گا۔
پاکستان 31 اکتوبر کو بنگلہ دیش اور 11 نومبر کو انگلینڈ کا مقابلہ کرے گا

 

یہ بھی پڑھیں ہاکی چیمپئنز ٹرافی، قومی ٹیم ایونٹ سے باہر

 

جو ٹورنامنٹ میں اس کا آخری لیگ میچ ہوگا اور اگر پاکستان سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرتا ہے تو وہ دوبارہ کولکتہ میں میچ کھیلے گا۔
قومی کرکٹ ٹیم کے تین میچز بھارت میں مختلف تہواروں کی وجہ سے ری شیڈول کیے گئے تھے۔
شیڈول کے مطابق پاکستان 10 اکتوبر کو سری لنکا، 14 اکتوبر کو بھارت اور 11 نومبر کو انگلینڈ کے خلاف میچ کھیلے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481