نیتن یاہو کی حکومت لڑکھڑانے لگی
اسرائیلی میڈیا کے مطابق سخت گیر موقف رکھنے والی جماعت نے حکومت چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:۔ایرانی صدرکااسرائیل کیخلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت پرشکریہ
شاس پارٹی کے تمام 11 ارکان اپنا استعفیٰ نیتن یاہو حکومت کو جمع کروا دیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:۔تجارت جنگوں کے خاتمے کا بہترین ذریعہ ہے، ٹرمپ
اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو غزہ میں جاری جنگ کو اپنے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کررہے ہیں
ان کی نظر اگلے الیکشن پر بھی ہے، جو اکتوبر 2026 سے پہلے متوقع ہیں۔
