اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

خوفزدہ بھارت ایک اور میدان سے بھاگ نکلا

خوفزدہ بھارت ایک اور میدان سے بھاگ نکلا

خوفزدہ بھارت ایک اور میدان سے بھاگ نکلا

انگلینڈ میں پاک بھارت لیجنڈز کے درمیان کرکٹ میچ منسوخ کردیا گیا ہے۔

 

ذرائع کے مطابق بھارتی کھلاڑیوں نے میچ سے محض اس بنیاد پرانکارکردیا کہ پاکستان کی جانب سے شاہد آفریدی ٹیم کا حصہ ہیں،

 

یہ بھی پڑھیں:۔ کینجھر جھیل جانے والی بس کھائی میں جا گری، 6 افراد جاں بحق

 

بھارتی ٹیم کے اس فیصلے پرشائقین کرکٹ اورسوشل میڈیا صارفین نے شدید ردعمل دیا ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی ملتوی

 

منتظمین نے تصدیق کی ہے کہ ٹورنامنٹ کے باقی تمام میچزشیڈول کے مطابق منعقد ہوں گے تاہم پاک بھارت میچ کی منسوخی سے شائقین کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

کرکٹ حلقوں کا کہنا ہے کہ کھیل کوسیاست سے آلودہ کرنے کا یہ ایک اورافسوسناک واقعہ ہے جس سے اسپورٹس مین اسپرٹ کوشدید دھچکا پہنچا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481