اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اٹلی: تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 41 ہلاک

اٹلی: تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 41 ہلاک

اٹلی: تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 41 ہلاک
اطالوی جزیرے لیمپیڈوسا کے قریب ایک کشتی ڈوبنے سے 41 تارکین وطن ہلاک ہوگئے ہیں۔

اٹلی: تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 41 ہلاک

اٹلی: تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 41 ہلاک

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق کشتی میں تین بچوں سمیت 45 افراد سوار تھے، کشتی میں ڈوبنےسے بچ جانے والے چار افراد نے امدادی ٹیم کو بتایا کہ وہ ایک کشتی پر سوار تھے
جو تیونس کے شہر سفیکس سے روانہ ہوئی تھی اور اٹلی جاتے ہوئے ڈوب گئی

۔ ان کا کہنا تھا کہ کشتی گزشتہ ہفتے جمعرات کو سفیکس سے نکلی تھی
لیکن ایک بڑی لہر کی زد میں آنے کے بعد چند ہی گھنٹوں میں ڈوب گئی،

15 افراد نے لائف واسکٹ پہن رکھی تھی۔
انھوں نے مزید کہا کہ انھیں ایک مال بردار جہاز نے بچایا اور پھر انھیں اطالوی کوسٹ گارڈ کے جہاز میں منتقل کردیا گیا۔

بچ جانے والے چارافراد کوبدھ کے روز لیمپیڈوسا پہنچا دیا گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481