اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

موٹر سائیکل سواروں کیلئے خوشخبری۔پٹرول کا متبادل مل گیا

موٹر سائیکل سواروں کیلئے خوشخبری۔پٹرول کا متبادل مل گیا

موٹر سائیکل سواروں کیلئے خوشخبری ۔ پٹرول کا متبادل مل گیا

مہنگے پیٹرول سے پریشان افراد نے بچت کیلئے موٹر سائیکلوں میں خطر ناک ایل پی جی کٹ لگوانا شروع کردی۔
تفصیلات کے مطابق شہریوں کا کہنا ہے کہ ایل پی جی سے بہت اچھی ایوریج مل رہی ہے،

یہ بھی پڑھیں موسم سرما کی دستک، پہلی برفباری

ایک لیٹر پیٹرول سے 40/45 کلو میٹر کا سفر کرنے والی موٹر سائیکل ایک کلو ایل پی جی سے 100 کلو میٹر تک چل جاتی ہے۔

خیرپور میں ایل پی جی کی مانگ بڑھتے ہی کٹ کی قیمت بھی بڑھ گئی، ایل پی جی کی کٹ کی قیمت 4500 سے بڑھ کر 6 ہزار ہوگئی۔
خیال رہے کہ ایل پی جی پر موٹر سائیکل چلانا خطرناک ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481