اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

موسم سرما کی دستک، پہلی برفباری

موسم سرما کی دستک، پہلی برفباری

موسم سرما کی دستک، پہلی برفباری

برفباری سے سیاحتی مقامات اور پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھے لی۔جھیلوں اور جھرنوں کی وادیوں میں ہر سو سفیدی سے علاقے کا حسن میں مزید نکھار پیدا ہو گیا

دیامر کے بالائی پہاڑوں اور سیاحتی مقامات پر موسم سرما کی دستک، پہلی برفباری سے علاقے کے حسن میں مزید اضافہ ہو گیا۔

دیامر کے بالائی پہاڑوں اور سیاحتی مقامات پر موسم سرما نے دستک دے دی، پہلی برفباری سے ہر طرف سفید بکھر گئی۔

علی الصبح بابوسر ٹاپ، گیٹی داس، فئیری میڈو سمیت نانگاہ پربت میں برف باری ہوئی۔ برفباری سے سیاحتی مقامات اور پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھے لی۔

جھیلوں اور جھرنوں کی وادیوں میں ہر سو سفیدی سے علاقے کا حسن میں مزید نکھار پیدا ہو گیا۔

دیامر کا سیاحتی مقام وادی بابوسر ٹاپ اور گیٹی داس میں برفباری سے سیاح خوف لطف اندوز ہوئے، برفباری سے بابوسر ٹاپ اور گیٹی داس کے حسن میں مزید نکھار آ گیا۔

برفباری کے باعث موسم خوش گوار ہو گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481