راولپنڈی: کرایہ پر مکان لینے آئی خاتون سے مالک مکان کی زیادتی
راولپنڈی: کرایہ پر مکان لینے آئی خاتون سے مالک مکان کی زیادتی
راولپنڈی میں کرایہ پر مکان لینے آئی خاتون سے گھر کے مالک کی حوس کا نشانہ بن گئی۔
تھانہ گنجمنڈی پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مکان مالک کے خلاف مقدمہ درج کرلیا،
مقدمے کے متن کے مطابق ملزم نے خاتون کو مکان دکھانے کے دوران قینچی سے بال بھی کاٹے،
ملزم نے خاتون کو دھمکی دے کر زبردستی زیادتی کی، کسی کو بتانے پرجان سےمارنے کی دھمکی بھی دی،
ملزم نے شور مچانے پر خاتون کے سر سے سارے بال کاٹنے کی دھمکی بھی دی۔