top header add
kohsar adart

اسلام آباد:ڈکیتی مزاحمت پر بائکیا ڈرائیور کا دن دیہاڑے قتل

اسلام آباد:ڈکیتی مزاحمت پر بائکیا ڈرائیور کا دن دیہاڑے قتل

دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں نے تشدد اور فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا۔

یہ افسوسناک واقعہ اسلام آبا دکے علاقے تھانہ سنگجانی میں دوران ڈکیتی شہری کی مزاحمت کرنے پر پیش آیا

جہاں ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے موٹر سائیکل سوار کو لوٹنے کی کوشش کی، مزاحمت پر ڈاکوؤں نےرمضان نامی بائکیا ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے قتل کردیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ڈاکو شہری کو قتل کرکے موٹر سائیکل موبائل فون اور نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے،پولیس نے تشدد زدہ لاش ہسپتال منتقل کرکے تحقیقات شروع کر دیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More