Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مظفرآباد: مسافر وین کھائی میں جاگری، 5 افراد جاں بحق

مظفرآباد: مسافر وین کھائی میں جاگری، 5 افراد جاں بحق

مسافر وین کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔

افسوسناک حادثہ مظفر آباد میں گڑھی دوپٹہ کے نواحی علاقے موئیاں کے مقام پر پیش آیا جہاں تیز رفتاری کے باعث مسافر ویں کھائی میں جاگری، حادثے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرنے کا کام جاری ہے، علاقے میں بارش اور اندھیرا ہونے کی وجہ سے امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں کچھ افراد کی حالت تشویشناک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481