اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آزاد کشمیر کابینہ میں دو وزراءکو اضافی وزارتیں سونپ دی گئیں

آزاد کشمیر کابینہ میں دو وزراءکو اضافی وزارتیں سونپ دی گئیں

آزاد کشمیر کابینہ میں دو وزراءکو اضافی وزارتیں سونپ دی گئیں

آزاد کشمیر کی کابینہ میں شامل دو وزراء کو اضافی وزارتوں کے چارج تفویض کر دیے گئے ہیں۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے رفیق نیئر کو وزیر اطلاعات کا اضافی قلمدان سونپا۔ رفیق نیئر اس سے قبل وزیر مذہبی امور و اوقاف کے فرائض انجام دے رہے تھے۔

اسی طرح، فہیم اختر ربانی کو معدنی وسائل کی وزارت کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔ ان وزارتوں کا پہلے چارج وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور کے پاس تھا۔

وزیر اعظم کی منظوری کے بعد وزارتوں کے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیے گئے، جو ڈپٹی سیکرٹری سروسز کی جانب سے جاری کیے گئے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481