Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

راولپنڈی میں جنازے پر فائرنگ، 2 افراد زخمی

راولپنڈی میں جنازے پر فائرنگ، 2 افراد زخمی

راولپنڈی کے علاقے دھمیال میں جنازے پر فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔

راولپنڈی کے تھانہ دھمیال کی حدود گرجا روڈ پر مسلح افراد نے جنازے کے دوران فائرنگ کردی، متاثرین اپنے قریبی عزیز کی میت کی تدفین کیلئے جنازہ گاہ جارہے تھے۔

فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہوئے، جس کے بعد میت سڑک پر رکھ کر ملزمان کی فوری گرفتاری کیلئے احتجاج کیا گیا اور سڑک بلاک کردی گئی۔

ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی کی ہدایت پر تھانہ دھمیال پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے واقعہ میں ملوث 10 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا ہے، واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ زمین کے تنازعہ پر پیش آیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481