Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

لیہ: وین اور ٹرک میں تصادم، 8 افراد جاں بحق

لیہ: وین اور ٹرک میں تصادم، 8 افراد جاں بحق

لیہ: وین اور ٹرک میں تصادم، 8 افراد جاں بحق
لیہ میں تیز رفتار مسافر وین ٹرک سے ٹکرا گئی، حادثے میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق اور 6 شدید زخمی ہوگئے۔

لیہ: وین اور ٹرک میں تصادم، 8 افراد جاں بحق

لیہ: وین اور ٹرک میں تصادم، 8 افراد جاں بحق

 

یہ بھی پڑھیں ورلڈ کپ سے قبل بھارت کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں آگ لگ گئی

تفصیلات کے مطابق حادثہ لیہ کی تحصیل چوبارہ میں اڈا حافظ آباد میں پیش آیا۔

جس میں آٹھ افراد جاں بحق اور چھ شدید زخمی ہوئے ہیں

 

یہ بھی پڑھیں بشریٰ بی بی وکلاء کے ہمراہ اٹک جیل پہنچ گئیں

ریسکیو ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے نعشوں اور زخمیوں کو تحصیل ہسپتال منتقل کردیا،

جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی گئی۔
ذرائع کے مطابق مسافر وین بھکر سے میاں چنوں جا رہی تھی

کہ اس کا ٹائی راڈ کھل گیا اور وہ ٹرک سے ٹکرا گئی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481