اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

گھریلو جھگڑے پر باپ کے ہاتھوں بیٹی قتل

گھریلو جھگڑے پر باپ کے ہاتھوں بیٹی قتل

لاہور کی تحصیل کاہنہ کے علاقے صوئے آصل میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں گھریلو تنازع کے دوران ایک شخص نے اپنی 22 سالہ بیٹی کو تشدد کے ہاتھوں قتل کر دیا۔ واقعے کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔

پولیس کے مطابق نوجوان لڑکی ثمینہ کو ڈنڈوں کے وار سے شدید زخمی کیا گیا جو موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ملزم کی گرفتاری کے لیے تلاش جاری ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات گھریلو جھگڑے کی نشاندہی کرتی ہیں، تاہم مزید حقائق تفتیش مکمل ہونے کے بعد سامنے آئیں گے


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481