وزیراعظم شہبازشریف اور نواز شریف کے کزن انتقال کر گئے
وزیراعظم شہبازشریف اور مسلم لیگ (ن)کے صدر میاں نواز شریف کے کزن میاں شاہد شفیع انتقال کر گئے۔
یہ بھی پڑھیں:۔ اسحاق ڈار کی ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات
شاہد شفیع فیملی کے ہمراہ مری میں قیام پذیر تھے ،مرحوم کی ڈیڈ باڈی مری سے لاہور منتقل کی جائے گی،
ان کی نماز جنازہ کل اتفاق مسجد میں ادا کی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں:۔ پاک فضائیہ نے بھارتی رافیل کیسے گرایا؟ نئے انکشافات
وزیراعظم شہبا زشریف اور صدر ن لیگ میاں نواز شریف نے شاہد شفیع کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔
میاں نوازشریف کاکہناتھا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
