پرائیوٹ لیبز کیلئے ڈینگی ٹیسٹ کے ریٹس جاری
رائیویٹ لیب میں ڈینگی ٹیسٹ، سی بی سی، کی فیس 90 روپے مقرر کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پرائیوٹ لیب میں ڈینگی کے دیگر ٹیسٹ این ایس ون، آئی جی ایم اور آئی جی جی ڈیڑھ ہزار روپے میں کیے جائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:۔ امتیاز اسٹور نے بھی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کردیا
ڈینگی ٹیسٹ رپورٹس 24 گھنٹے میں دی جائیں گی۔
رپورٹس میں تمام ضروری معلومات بیچ نمبر، ٹیسٹ کے لیے استعمال میں آنے والی مشین اور کٹ کے بارے میں بھی معلومات درج کی جائیں گی۔
یہ بھی پڑھیں:۔خاتون کو سرعام برہنہ کرنے پر سزائے موت ختم
پرائیوٹ لیب کے لیے ڈینگی ٹیسٹوں کی فیس پر عمل درآمد فوری طور پر لاگو کر دیا گیا ہے۔
