امتیاز اسٹور نے بھی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کردیا
چیف ایگزیکٹو امتیاز گروپ عمر شکیل کی جانب سے جاری کئے گئے
یہ بھی پڑھیں:۔ خاتون کو سرعام برہنہ کرنے پر سزائے موت ختم
خط میں کہا گیا ہے کہ کراچی چیمبر سے مکمل یکجہتی کا اظہار 19جولائی کو شہر بھر کے تمام اسٹورز مکمل طور پر بند رہیں گے
یہ بھی پڑھیں:۔ کلاوڈ برسٹ کیا ہے اور کیوں ہوتا ہے؟
عمر شکیل کا کہنا ہے کہ سیکشن اے اور بی کے کالے قانون کے خلاف پوری تاجر برادری متحد اور ہم آواز ہیں
