اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مری سالگراں جی ٹی روڈ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی

مری سالگراں جی ٹی روڈ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی

مری سالگراں جی ٹی روڈ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی

 

سالگراں کے قریب مری جی ٹی روڈ پر شدید لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سڑک کا ایک بڑا حصہ متاثر ہو گیا

 

جس کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر مری اور ڈی پی او کی سرکاری گاڑی بھی لینڈسلائیڈنگ کی زد میں آگئی۔

 

پتھر لگنے سے ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیرعباس کے پاؤں میں فریکچر ہوگیا۔ ڈی سی مری اور ڈی پی او بال بال بچ گئے۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔ میجر رب نواز مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

 

ڈی سی مری کو ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

 

لینڈ سلائیڈنگ کے بعد جی ٹی روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا

 

یہ بھی پڑھیں:۔مری سیاحوں کے لئے ٹریفک ایڈوائزری جاری

 

واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو پہاڑی علاقوں میں سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

 

 

لینڈسلائیڈنگ کے خطرے کے پیش نظر قریبی علاقوں میں ایمرجنسی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481