اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آزاد کشمیر،کلاؤڈ برسٹ،لینڈ سلائیڈنگ،کئی گھر تباہ

آزاد کشمیر،کلاؤڈ برسٹ،لینڈ سلائیڈنگ،کئی گھر تباہ

آزاد کشمیر،کلاؤڈ برسٹ،لینڈ سلائیڈنگ،کئی گھر تباہ

وادیٔ نیلم، سماہنی، نکیال سمیت دیگر علاقوں میں بھی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔

گلگت بلتستان کےضلع دیامر میں بارشوں سےنظام زندگی درہم برہم ہے،

میں متعدد مقامات پر سیلاب سے فصلوں، زرعی زمینوں اور درختوں کو نقصان پہنچا ہے،

شہر سمیت دیگر مضافات میں پانی اور بجلی کی سپلائی معطل ہے۔

آزاد کشمیر،کلاؤڈ برسٹ،لینڈ سلائیڈنگ،کئی گھر تباہ

آزاد کشمیر،کلاؤڈ برسٹ،لینڈ سلائیڈنگ،کئی گھر تباہ

ے سیلابی صورتِ حال ہے، متعدد گھروں کو نقصان پہنچا ہے، جبکہ زیرِ کاشت فصلیں بھی تباہ ہوگئی ہیں۔

آزاد کشمیر،کلاؤڈ برسٹ،لینڈ سلائیڈنگ،کئی گھر تباہ

آزاد کشمیر،کلاؤڈ برسٹ،لینڈ سلائیڈنگ،کئی گھر تباہ

چترال کےبالائی علاقوں میں گلیشیئرز پگھلنے کےباعث ندی نالوں اور دریائے چترال میں شدید طغیانی ہے،

بریپ ندی میں طغیانی کے باعث متعدد راستے بند ہیں، گواڑی سمیت کئی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہو گیا۔

جنوبی وزیرستان لوئر میں بارش کےباعث وانا گومل زام روڈ پرلینڈنگ سلائیڈنگ ہوئی ہےجس کے باعث شین کئی و دیگر مقامات پر وانا گومل زام سڑک بند ہو گئی۔

اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ وانا گومل زام روڈ کو کلیئر کرنے کے لیے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔

آزاد کشمیر،کلاؤڈ برسٹ،لینڈ سلائیڈنگ،کئی گھر تباہ

آزاد کشمیر،کلاؤڈ برسٹ،لینڈ سلائیڈنگ،کئی گھر تباہ

گجرات، جھنگ، کمالیہ، میاں چنوں، خانیوال، سرگودھا سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں بھی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بھی بارش ہوئی، خضدار میں بارش کے باعث مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق، جبکہ 1 زخمی ہو گیا۔

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481