اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اےایس آئی بیٹے نے ماں بیٹی کو قتل کر دیا

اےایس آئی بیٹے نے ماں بیٹی کو قتل کر دیا

اےایس آئی بیٹے نے ماں بیٹی کو قتل کر دیا

واقعے میں ملوث ملزم کی شناخت سجاول کے نام سے ہوئی ہے جو مقتولین کا قریبی رشتہ دار ہے،قتل ہونے والی خواتین کی شناخت نبیلہ اور ان کی 15 سالہ بیٹی زنیشا کے نام سے ہوئی ہے، واقعے کے بعد پولیس اور فرانزک ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گیا ہے جبکہ ابتدائی تحقیقات میں یہ انکشاف بھی ہوا ہے کہ ملزم کا والد محکمہ پولیس میں اے ایس آئی کے عہدے پر فائز ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں اور جلد ہی اسے گرفتار کر لیا جائے گا،واقعے نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے اور اہل علاقہ نے مطالبہ کیا ہے کہ قاتل کو جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481