اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے میں شہید 3 طالبات کی شناخت

دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے میں شہید 3 طالبات کی شناخت

دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے میں شہید 3 طالبات کی شناخت

خضدار میں سکول بس پر دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے میں شہید ہونیوالی 3 طالبات کی شناخت ہوگئی، جن میں چھٹی جماعت کی ثانیہ، ساتویں جماعت کی حفظہ اور دسویں جماعت کی عیشہ شامل ہیں۔

بلوچستان کے علاقے خضدار میں بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں نے اسکول بس پر بم حملہ کیا، واقعے میں بچوں سمیت 5 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے،

یہ بھی پڑھیں:۔خضدار دھماکے کی منصوبہ بندی بھارت نے کی،آئی ایس پی آر

 

جنہیں علاج کیلئے مختلف اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔

 

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شہید طالبات میں چھٹی جماعت کی ثانیہ سومرو (12 سال)،

 

ساتویں جماعت کی حفظہ کوثر (12 سال) اور دسویں جماعت کی عیشہ سلیم (16 سال) شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:خضدار، اسکول بس کے قریب دھماکا،2اساتذہ اور 5 بچے جاں بحق

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے کو بلوچستان میں بھارت کی پراکسیوں نے منطقی انجام تک پہنچایا

پاکستان میں دہشتگردی کے تمام واقعات کے پیچھے بھارت کا مسخ شدہ چہرہ ہے۔

سیکیورٹی ذرائع نے مزید کہا ہے کہ معرکہ حق میں عبرتناک شکست کے

بعد اس بزدلانہ اور بھیانک حملے کی ہدایات بھارت نے دیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481