Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

قومی مفادکے تحفظ کیلئےہماری تیاری اور عزم مطلق ہے،آرمی چیف

قومی مفادکے تحفظ کیلئےہماری تیاری اور عزم مطلق ہے،آرمی چیف

قومی مفادکے تحفظ کیلئےہماری تیاری اور عزم مطلق ہے،آرمی چیف

 

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینجز کا دورہ کیا، آرمی چیف نے ہیمر اسٹرائیک مشق کا مشاہدہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: پہلگام حملہ فالس فلیگ ثابت،را کی خفیہ دستاویز لیک

آرمی چیف نے فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قومی مفاد کے تحفظ کے لیے ہماری تیاری اور عزم مطلق ہے،

 

پاکستان علاقائی امن کا عزم کیے ہوئے ہے، ہمارا قومی مفاد کے تحفظ کےلیے تیاری اور عزم مطلق ہے۔

 

قومی مفادکے تحفظ کیلئےہماری تیاری اور عزم مطلق ہے،آرمی چیف

قومی مفادکے تحفظ کیلئےہماری تیاری اور عزم مطلق ہے،آرمی چیف

یہ بھی پڑھیں:بھارت کی پاکستان کیخلاف سازشیں بے نقاب،خوفناک انکشافات

 

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے قوم کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کےلیے مسلح افواج کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔
آرمی چیف نے افسروں اور جوانوں کے بلند حوصلے کو سراہا اور ان کے جذبے کو پاک فوج کی آپریشنل مہارت قرار دیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی منگلا اسٹرائیک کور کی جانب سے فیلڈ ٹریننگ مشق کی گئی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481