اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شمالی وزیرستان اور ٹانک میں کل سے کرفیو نافذ

شمالی وزیرستان اور ٹانک میں کل سے کرفیو نافذ

شمالی وزیرستان اور ٹانک میں کل سے کرفیو نافذ

خیبر پختونخوا کے اضلاع شمالی وزیرستان اور ٹانک میں کرفیو نافذ کردیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق شمالی وزیرستان اور ٹاک کے اضلاع میں کرفیو نافذ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :۔حافظ نعیم نے گریٹر ڈائیلاگ کی تجویز دی

ڈپٹی کمشنر کے اعلامیے کے مطابق شمالی وزیرستان میں رزمک میں نواز کوٹ پل سے ڈنکن تک کل سے کرفیو ہوگا۔

 

یہ بھی پڑھیں :۔ عید الفطر سے متعلق بڑی خبر آگئی!

اعلامیے کے مطابق ڈنکن سے میلوگئی پل تک بھی صبح 6 سے شام 6 بجے تک کرفیو رہے گا۔

ڈپٹی کمشنر کے اعلامیے کے مطابق ٹانک میں کوڑ قلعہ سے منزئی، کڑی وام سے جنڈولہ تک کرفیو نافذ رہے گا۔

اعلامیے کے مطابق کوڑ قلعے سے گومل اور گرداوائی وانا کا روڈ اس دوران کھلا رہے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481