ایبٹ آباد تھانہ سپلائی حدود میں دو گروپوں میں تنازہ فائرنگ سے نوجوان جاں بحق دو شدید زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
فائرنگ کا واقعہ ایبٹ آباد کے علاقہ تھانہ سپلائی میں پیش آیا ۔
ایبٹ آباد پولیس کے مطابق جرگہ میں معمولی تلخ کلامی پر نوجوانوں کے درمیان جھگڑا ہوا جس سےدونوں گروپوں میں تلخ کلامی طول پکڑگئی
۔ فائرنگ سے حارث نامی نوجوان گولیاں لگنے سے موقع پر جان بحق جبکہ دو نوجوان شدید زخمی ہوئے
۔ملزمان ارتکاب موقع سے فرار ہونے کامیاب ہوگیاہے۔ نعش اور زخمیوں کو بے نظیر شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
