اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مبینہ ذیادتی واقعہ،ویڈیو بنانے والی کانسٹیبل نوکری سے فارغ

مبینہ ذیادتی واقعہ،ویڈیو بنانے والی کانسٹیبل نوکری سے فارغ

مبینہ ذیادتی واقعہ،ویڈیو بنانے والی کانسٹیبل نوکری سے فارغ

 

لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کے غیر مصدقہ واقعے پر ویڈیو بنانے والی خاتون کانسٹیبل کو ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔

 

ایس ایس پی آپریشن کے مطابق گجرانوالہ میں تعینات پولیس کانسٹیبل کو کالج انتظامیہ اور مبینہ ذیادتی کے واقعات پر ویڈیو بنانے والی خاتون کانسٹیبل نوکری سے برخاست کردیا گیا۔

 

پولیس  حکام کے مطابق لیڈی کانسٹیبل عائشہ گجرانوالہ میں تعینات ہے،کانسٹیبل عائشہ نے فیک نیوز کے حق میں سوشل میڈیاپرویڈیو بیان جاری کیاتھا،پولیس یونیفارم میں عائشہ تعلیمی اداروں میں زیادتی کے واقعات معمول قرار دیتی رہی ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر انکوائری کی گئی ۔

 

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کانسٹیبل عائشہ کی ویڈیو سے جھوٹ پھیلا اور محکمہ کی بدنامی ہوئی،عائشہ کو نوکری سے برخاست کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481