اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پیسے نہ دینے پر جواری  کے ہاتھوں نابینا بھائی قتل

پیسے نہ دینے پر جواری  کے ہاتھوں نابینا بھائی قتل

پیسے نہ دینے پر جواری  کے ہاتھوں نابینا بھائی قتل

 

لاہور: شفیق آباد کے علاقے میں بھائی نے پیسے نہ دینے پر نابینا بھائی کو قتل کردیا۔

 

پولیس کے مطابق  شفیق  آباد  کے رہائشی ملزم عبدالغفار نے جوئے میں پیسے ہارنے پراپنے بڑے بھائی سے چار لاکھ روپے مانگے اور نہ دینے پر اسے قتل کردیا۔

 

 

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول سعیدخان بینائی سے محروم اور  محکمہ اوقاف میں ملازم تھا جسے اس کے جواری بھائی نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔

 

 

پولیس نے ملزم عبدالغفار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے مگر ملزم نے عبوری ضمانت کروا رکھی ہے اور تاحال شامل تفتیش نہیں ہوا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481