اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آزاد حکومت نے سانحہ 13 مئی میں جاں بحق افراد کے ورثاء کو تقرر نامے دے دیے

4ae31643 94c2 4fba ae96 1947844d8bfe

 

حکومت آزادکشمیر نے 13 مئی 2024 کے سانحہ میں جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء کو سرکاری ملازمت کے تقرر نامے ان کے گھر پہنچا دیے۔

حکومت آزادکشمیر کے وزراء پیر محمد مظہر سعید شاہ، دیوان علی خان چغتائی، عبدالماجد خان اور جاوید بٹ نے مظفرآباد میں جاں بحق ہونے والے افراد کے گھر جا کر سرکاری ملازمت کے نوٹیفیکشن دیے.


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481