اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بجلی کا بل زیادہ آنے پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا

بجلی کا بل زیادہ آنے پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا

گوجرانوالہ، بجلی کا بل زیادہ آنے پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا

 

گوجرانوالہ،،پرنس روڈ پر بجلی کا بل زیادہ آنے پر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو قتل کر دیا۔

 

پولیس کے مطابق بجلی کا بل زیادہ آنے پر دو بھائیوں کے درمیان جھگڑا ہوا جس پر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کا تیز دھار آلے سے گلا کاٹ دیا۔

 

چھوٹا بھائی عمر فاروق زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جاں بحق ہوگیا

 

پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481