اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی درخواست دائر

کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی درخواست دائر

یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی درخواست دائر

کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نےسزائے موت دینے کی درخواست دائر کردی گی

بھارتی میڈیا کے مطابق دلی ہائی کورٹ کے جج امیت شرما نے خود کو مقدمے سے الگ کرلیا، یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی درخواست کی سماعت اب 9 اگست کو ہوگی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یاسین ملک کو بھارتی حکام نے 2019ء میں سری نگر میں ان کے گھر سے گرفتار کیا تھا۔

یاسین ملک مئی 2022ء سے تہاڑ جیل میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481