Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

لاہور،کم سن بچی سے زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

لاہور؛ کم سن بچی سے زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

لاہور،کم سن بچی سے زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

لاہور: شاہدرہ ٹاؤن میں درندہ صفت ملزم نے کم سن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

شاہدرہ ٹاؤن میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کا دل خراش واقعہ پیش آیا، بچی اپنے گھر کی چھت پر کپڑے ڈالنے گئی تھی کہ سفاک ملزم نے، جو محلے دار بھی ہے، اسے پکڑ کر اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔

بچی کے دیر تک نیچے نہ آنے پر والد کو تشویش ہوئی تو وہ چھت پر گیا جسے دیکھ کر ملزم سینہ زوری کرتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔

شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے متاثرہ بچی کےو الد کی جانب سے درخواست ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے نامزد ملزم گلفام کو گرفتار کرلیا۔

ایس ایچ او شاہدرہ ٹاؤن محمد رضا کے مطابق سفاک ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا کا کہنا ہے کہ بچوں پر تشدد اور جنسی استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481