اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

لاہور؛ سگے باپ کے وحشیانہ تشدد سے زخمی بیٹا اسپتال میں دم توڑ گیا

لاہور؛ سگے باپ کے وحشیانہ تشدد سے زخمی بیٹا اسپتال میں دم توڑ گیا

لاہور؛ سگے باپ کے وحشیانہ تشدد سے زخمی بیٹا اسپتال میں دم توڑ گیا

 

لاہور: سگے باپ کے بدترین تشدد سے زخمی تین سالہ عریشمان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں دم توڑ گیا۔

 

 

پولیس ذرائع کے مطابق سبزہ زار کے علاقے میں حبیب الرحمان نامی شقی القلب شخص نے اپنے تین سالہ بیٹے عریشمان کو ڈنڈوں سے شدید تشدد کا نشانہ بنایا تھا

 

جو اسپتال میں پانچ  روز تک موت و زیست کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گیا۔

 

پولیس ذرائع کے مطابق عریشمان کی لاش تحویل میں  لے کر پوسٹمارٹم کے  لیے مردہ خانے منتقل کردی گئی ہے اور ملزم حبیب الرحمان پولیس کی تحویل میں ہے۔

 

واضح رہے  کہ قبل ازیں پولیس نے بچے کے والد کو ذہنی مریض قرار دیا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481