اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آئی جی آزاد کشمیر پولیس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

آئی جی آزاد کشمیر پولیس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

آئی جی آزاد کشمیر پولیس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے ، آئی جی آزاد کشمیر پولیس سہیل حبیب تاجک کو عہدے سے ہٹا کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔
عبدالجبار آئی جی آزاد کشمیر پولیس تعینات کئے گئے ہیں، پولیس سروس گریڈ 20 کے عبدالجبار ایف آئی اے میں تعینات تھے، دریں اثناء ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد پولیس شہزاد ندیم بخاری کا تبادلہ کر کے پولیس سروس گریڈ 19 کے شہزاد ندیم بخاری کی خدمات ایف آئی اے کے سپرد کی گئی ہیں، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیں.

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481