اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

فیصل آباد ، شہری نے 2بیویوں اور 4بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی

فیصل آباد ، شہری نے 2بیویوں اور 4بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی

 

فیصل آباد میں شہری نے 2 بیویوں اور 4 بچوں کو قتل کرکے زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ فیصل آباد کے تھانہ نشاط آبادکے علاقہ 119 ج ب سمانہ میں پیش آیا جہاں شہری نے پوری فیملی کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔قتل ہونے والوں میں 4 بچے اور 2بیویاں شامل ہیں ، مرنیوالوں میں کاظم کی بیویاں امبرین اورفضا،بیٹیاں یمنہ ، عروج ،روما اور بیٹا موسی شامل ہیں۔

 

22سالہ یمنہ اور 19سالہ عروج ملزم کی پہلی بیوی امبرین سے تھیں  جبکہ 8سالہ روما اور 6سالہ موسیٰ ملزم کی دوسری بیوی فضا کے بچے تھے،سی پی او فیصل آباد کامران عادل موقع پر پہنچ گئے،ایس ایس پی آپریشنز حسن جاوید بھٹی بھی جائے وقوعہ پر موجود ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481