اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ٹوبہ ٹیک سنگھ ماریہ قتل کیس:مقتولہ کا دوسرا بھائی،بھابھی گرفتار

ٹوبہ ٹیک سنگھ ماریہ قتل کیس:مقتولہ کا دوسرا بھائی،بھابھی گرفتار

ٹوبہ ٹیک سنگھ ماریہ قتل کیس میں مقتولہ کے دوسرے بھائی شہباز اور اس کی بیوی سمیرا کو گرفتار کرلیا گیا۔

 

ترجمان پولیس کے مطابق شہباز اور سمیرا کو عدالت میں ریمانڈ کے لیے پیش کیا جائے گا۔ شہباز اور سمیرا کے ڈی این اے کے نمونے حاصل کر لیے گئے ہیں۔ ویڈیو بنانے والے بھائی شہباز اور اسکی بیوی سمیرا کو بھی شامل تفتیش کر لیا گیا ہے۔

 

یاد رہے کہ گزشتہ روز پراسیکیوٹرجنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھائی کے ہاتھوں بہن کے قتل کیس کو ہائی پروفائل قرار دے دیا تھا۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او)، سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) اور ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر کو یکم اپریل کو طلب کر لیا گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481