اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسلام آباد پولیس اہلکاروں کا لیکچرار پر تشدد

اسلام آباد پولیس اہلکاروں کا لیکچرار پر تشدد

 

اسلام پولیس اہلکاروں نے نجی یونیورسٹی کے لیکچرار پر تشدد کیا، اہلکاروں نے لیکچرار کو تھپڑ مارے گلہ دبایا۔

اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر دو پولیس اہلکاروں کے خلاف تھانہ کراچی کمپنی میں مقدمہ درج کر لیا گیا گیا۔

مقدمہ کے مطابق لیکچرار نے بتایا کہ وہ تراویح پڑھنے کے بعد گھر واپس جاتے سگنل پر روکا تو اہلکاروں نے ایسے تھپڑ مارے اور گلہ دبایا

موٹر سائیکل سوار اہلکاروں نے میری گاڑی میں داخل ہوتے ہوئے موبائل فون بھی چھیننے کی کوشش کی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481