اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

چوری کی انوکھی واردات جوتے چوری، ایف آئی آر درج

چوری کی انوکھی واردات جوتے چوری، ایف آئی آر درج

 

پاکستان میں غریبوں کی ایف آئی آر نہیں کاٹی جاتی ان کے چکر لگوا لگوا کے بس کروا دی جاتی ہے

 

مگر امیر کا جوتا چوری ہو تو اس کی بھی ایف آئی آر کاٹی جاتی ہے

 

پاکستان میں انوکی ایف آئی آر  ٹیکسلا ھکلہ انٹر چینج پہ /  قیمتی جوتا چوری کی انوکھی واردات

 

نماز کے بعد چور مسجد سے لگژری گاڑی میں آنے والے شخص کا قیمتی برانڈ GUCCI کے جوتے مالیت 3 لاکھ روپے ہے۔چوری کر کے لے گیا.


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481