Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مظفرآباد،کیبل کار میں پھنسے 3افراد بحفاظت ریسکیو

مظفرآباد،کیبل کار میں پھنسے 3افراد بحفاظت ریسکیو

 

مظفرآباد کے علاقے پٹہکہ میں پاک فوج اور ریسکیو ٹیموں نےکیبل کار میں پھنسے 3افراد کو بحفاظت ریسکیو کرلیا۔گ

زشتہ روزمظفرآباد کے نواحی علاقے پٹہکہ کے گاؤں منڈگراں میں دریا عبور کرتے ہوئے لفٹ کی رسی ٹوٹ گئی تھی ، دو گاؤں کو آپس میں ملانے والی کیبل کار کی رسی ٹوٹنے سے اس میں بیٹھے تین افراد پھنس گئے تھے۔تاہم پاک فوج اور ریسکیو ٹیم کے عملے نے کیبل کار میں پھنسے مسافروں کو ریسکیو کیا۔آرمی اور ریسکیو ٹیموں نے ٹوٹی ہوئی رسی کی مرمت کا کام بھی مکمل کیا۔ علاقہ مکینوں نے پاک فوج اور ریسکیو کے عملے کی بروقت کارروائی کو سراہا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481