اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مقبول بٹ کی 40ویں برسی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

مقبول بٹ کی 40ویں برسی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

 

مقبول بٹ کی 40ویں برسی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

 

کشمیری رہنما محمد مقبول بٹ کی برسی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کی گئی۔

 

ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس اور دیگر جماعتوں نے دی ہے۔

 

حریت کانفرنس کا کہنا ہے کہ شہدا کی قربانیاں بھارت سے آزادی کی جدوجہد کا قیمتی اثاثہ ہیں،

 

کشمیری عوام اپنے شہدا کے مشن کو جاری رکھیں گے۔

 

واضح رہے کہ مقبول بٹ کو چالیس برس قبل 11 فروری 1984 کو نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں پھانسی دی گئی تھی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481